کراچی گو کے بارے میں

کراچی گو ایکسینشل گروپ آف کمپنیوں کی ایک پیشکش ہے۔

کراچی گو کو لانچ اور اس کا نظم کرنا واقعی ایک اعزاز کی بات ہے۔ یہ پورٹل ہمارے لئے بہت خاص ہے کیونکہ شہر کی ایک ایسی گائیڈ جو کے کراچی کے ہر شہری کی ضروریات، معلومات اور تفریحات کو ایک چھت کے نیچے لاے اسکی یہ ہماری پہلی کوشش ہے، جو نہ صرف کراچی  کو کور کرتی ہے بلکہ اس عظیم شہر کا رخ کرنے والوں کے لئے مددگار رہنما بھی بن جاتی ہے۔ ہمیں پوری امید ہے کہ یہ کراچی کے ہر شہری اور  وہ جو اس کو دورہ کرنے کا ارادہ کررہا ہے اس کے لئے ایک لازمی ذریعہ بن جائے گا. اس پورٹل  کے ذریے کراچی جس چیز کی پیش کش کرسکتا ہے اس کے بارے میں کیا اور کہاں جاننا چاہتے ہیں سب پتا چل سکتا ہے۔